آپکو خوش ہونا چاہئیے کہ یہ بہت نفیس ،ڈیسنٹ مردوں کی عادت ہوا کرتی ہے کفلینکس لگانے کی ۔ ۔
پتا چلتا ہے یہ بندہ بہت نفیس ،ہے
اور ویل ڈریس بھی ۔۔۔
دوسرا وہ جو بہت اچھی سی پرفیوم لگاتا ہو ۔۔ اور بہت ویل ڈریس ہو
مجھے یہ دو چیزیں بہت پسند ہیں میل میں ۔ ۔ ورنہ تو کہاں ہوتے ہیں ایسے شوہر جو ویل ڈریس ہو ، کفلینکس یوز کرتے ہو، اور نائس خوشبو لگاتے ہو۔