محمداحمد
لائبریرین
مجھے اس سلسلے میں tree والے ٹاپک کے بارے میں جاننا ہے۔ڈیٹا سٹرکچر میں tree کیسے بناتے ہیں
میں نے اس موضوع پر کبھی پڑھا نہیں! ویسے کس مقصد کے لئے آپ ٹری بنانا چاہ رہی ہیں۔
یہ صفحہ / پریزینٹیشن دیکھے۔ شاید آپ کے لئے مفید ہو۔
مجھے اس سلسلے میں tree والے ٹاپک کے بارے میں جاننا ہے۔ڈیٹا سٹرکچر میں tree کیسے بناتے ہیں
وہ پنجابی میں کیا کہتے ہوتے ہیں بھلا:کسی نے بھی جواب نہیں دیا
ٹری بذاتِ خود ایک ڈیٹا سٹرکچر ہے۔مجھے اس سلسلے میں tree والے ٹاپک کے بارے میں جاننا ہے۔ڈیٹا سٹرکچر میں tree کیسے بناتے ہیں
ہاہ ہائے تسی مذاق ہی بنا دتا۔کیوں جی کیوں جواب سمجھوں۔میں تو پوچھوں گی۔ہاہاہاوہ پنجابی میں کیا کہتے ہوتے ہیں بھلا:
میری طرفوں جواب ای آ فِر
ٹری بذاتِ خود ایک ڈیٹا سٹرکچر ہے۔
ٹری بنانے کے مختلف طریقے ہیں، جو کہ ٹری کی قسم پر منحصر ہیں۔ اس سے مراد یہ ہے کہ جب آپ ایک نیا ڈیٹا ٹری میں ڈالیں گی تو وہ ٹری میں کس جگہ پر آنا چاہیے، اوپر یا نیچے، اگر نیچے تو پھر دائیں یا بائیں۔
مزید یہ بھی بتا دیں کہ ٹری کس پلیٹ فارم| زبان میں بنا نا چاہ رہی ہیں ؟
پو چھیں پوچھیں، آپ کو بھی خدا پوچھے گا ان شا ء اللہہاہ ہائے تسی مذاق ہی بنا دتا۔کیوں جی کیوں جواب سمجھوں۔میں تو پوچھوں گی۔ہاہاہا
ان شا ء اللہجواب دینے کا بہت شکریہ۔مجھے امید ہے اس فورم میں مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔شکریہ