کوڈ:
>>> a = '6'
>>> b = 2
>>> c = a/b
Traceback (most recent call last):
File "<pyshell#18>", line 1, in <module>
c = a/b
TypeError: unsupported operand type(s) for /: 'str' and 'int'
وضاحت کا کچھ پتہ نہیں اتنی سمجھ لگی ہے کہ جو اے اور بی کمانڈ دی ہے وہ دونوں مختلف ہیں (میرے خیال میں )
ڈیٹا ٹائپ پر غور کیجے۔ اور شیل کا دیا ہوئے Error message کو پڑھ کر بتائیے کہ کیا ایرر کی وجہ کیا ہے۔
اے مکمل اعداد نہیں ہیں کیونکہ اس میں اشارے کے بعد بھی اعداد استعمال ہو رہے ہیں
جب کے بی مکمل اعداد ہے۔ یعنی اے
integer ہے اور بی floats ہے
اگر کسی عدد میں اعشاریہ کے بعد بھی ویلیو ہو تو float کہلاتا ہے، نہیں تو integer۔
یہاں وہی فرق ہے جو پہلے سوال میں تھا اس کی مجھے تفصیل نہیں پتہ جو نظر آ رہا ہے وہ یہ کہ اے کے دونوں اطراف کوماز ہیں اور بی صرف نمبر ہے
ڈیٹا ٹائپ والے سبق کو پھر سے پڑھ لیں اور پھر سے دیکھیں کوئی سوال ہو تو ضرور پوچھیں۔
کوڈ:
>>> a = 6
>>> print (a)
6
>>> a = 'd'
>>> print (a)
d
>>> a = 6
>>> print (a)
6
>>> a = 'd'
>>> print (a)
d
>>>
میری طرف سے یہی وضاحت ہے
کوڈ:
>>> message = 'hi'
>>> print (message)
hi
>>>
میرے پاس تو یہ جواب آ رہا ہے اور کیون کا جواب میرے پاس نہیں ہے
کوڈ:
>>> a = 2
>>> b = 'ab'
>>> c = ' cd'
>>> print (a+b)
Traceback (most recent call last):
File "<pyshell#47>", line 1, in <module>
print (a+b)
TypeError: unsupported operand type(s) for +: 'int' and 'str'
>>> print (b+c)
ab cd
>>> print (a,b)
2 ab
>>> print (b,c)
ab cd
>>> print (a+b)
ایرر میسج پڑھ کر بتائیے نا کیوں؟