مشق Data Type۔ مشق

موجو

لائبریرین
1
PHP:
>>> a='6'
>>> b=2
>>> c=a/b
Traceback (most recent call last):
  File "<pyshell#2>", line 1, in <module>
    c=a/b
TypeError: unsupported operand type(s) for /: 'str' and 'int'
>>> type(a)
<class 'str'>
>>> type(b)
<class 'int'>
a کو بطور سٹرنگ ظاہر کیا گیا ہے۔
b کو بطور انٹیجر
اور
c کا اظہار غلط ہے کیونکہ ایسی کوئی ڈیٹا ٹائپ نہیں ہے جس میں حسابی علامتیں آتی ہوں۔
 

موجو

لائبریرین
2-​
a کی ویلیو فلوٹ​
b کی ویلیو انٹیجر​
3-​
a کی ویلیو سٹرنگ ہے​
b کی ویلیو انٹیجر ہے​
4- اس کا آؤٹ پٹ d ہوگا​
5-ویری ایبل کے نام کا آغاز کسی حرف سے ہونا چاہیے نا کہ کسی عدد سے​
6- پہلے کے علاوہ تینوں صحیح کام کرتے ہیں۔​
 

محمداحمد

لائبریرین
1
PHP:
>>> a='6'
>>> b=2
>>> c=a/b
Traceback (most recent call last):
  File "<pyshell#2>", line 1, in <module>
    c=a/b
TypeError: unsupported operand type(s) for /: 'str' and 'int'
>>> type(a)
<class 'str'>
>>> type(b)
<class 'int'>
a کو بطور سٹرنگ ظاہر کیا گیا ہے۔
b کو بطور انٹیجر
اور
c کا اظہار غلط ہے کیونکہ ایسی کوئی ڈیٹا ٹائپ نہیں ہے جس میں حسابی علامتیں آتی ہوں۔

c کا اظہاریہ اس لیے صحیح نہیں ہے کہ 'a' اسٹرنگ ہے اور 'b' انٹیجر ۔ اور اسٹرنگ پر حسابی عمل نہیں ہو سکتا۔
 

موجو

لائبریرین
تھو ماریا
غور ہی نہیں کیا کہ a اور b دو متغیر ظاہر کیے ہیں۔
اسٹرنگ پر حسابی عمل نہیں ہوتا
 
Top