بلکل یہی بات ہےطعام (ط ع ا م )لفظ علوی نستعلق فونٹمیںصحیح نہیںلکھا جارہا
شاکر بھاءی مجحے بھی ذرا سمجھا دیں کہ سی ایس ایس فاءل کو کس طرح مدون کروں اور اپنے ٹہسٹنگ فورم کوعلوی نستعلیق پر منتقل کروں ۔اور میں نے جب تک اپنا بلاگ علوی نستعلیق میں نہیں کرلیا چین نہیں آیا۔ ابھی اردو کوڈر فورم کو کرنا باقی ہے وہ بھی ہوچکا ہوتا وجہ میرے پاس ایف ٹی پی اکاؤنٹ کی تفاصیل گم ہوگئی ہیں، مکی سے درخواست کی ہے وہ ملیں گی تو کل انشاءاللہ اردو کوڈر فورم بھی علوی نستعلیق میں نظر آئے گا۔
پاء جی آپ کونسا فورم سافٹویر استعمال کررہے ہیں۔شاکر بھاءی مجحے بھی ذرا سمجھا دیں کہ سی ایس ایس فاءل کو کس طرح مدون کروں اور اپنے ٹہسٹنگ فورم کوعلوی نستعلیق پر منتقل کروں ۔
اس کے ساتھ ء اور ی ایک ساتھ نہیں لکھی جا رہی اس کو کس طرح ٹھیک کروں
میں ونڈوز ایکس پی یوزر ہوں۔
میرا پسندیدہ براؤزر فائر فاکس ہے۔ اسی میں نے ڈیفالٹ علوی نستعلیق کو استعمال کیا تھا۔ مجھے تین طرح کے پرابلم ہوئی
پہلی یہ کہ میری براؤزر کو سپیڈ سلو ہو گی ۔ ابھی جب میں نے دوبارہ اپنے براؤزر کو انسٹال کیا تو سپیڈ ٹھیک تھی وجہ پتا نہیں۔
دوسری یہ علوی نستعلیق میں پیرا گراف انڈنٹ اور فرسٹ لائن انڈنٹ سپیس بہت ہی زیادہ ہوتی ہے جس کی وجہ سے لکھا ہوا انتہائی برا نظر آتا ہے۔
تیسری یہ کہ اکثر جگہوں پر دو لائنیں آپس میں مرج ہو جاتی ہیں۔ یہ پرابلم میں نے صرف اپنی لکھی ہوئی پوسٹ میں نہیں دیکھی بلکہ دوسرے ممبرز کی لکھی ہوئی پوسٹس میں بھی دیکھی ہے۔