Deja Vu

حاتم راجپوت

لائبریرین
اسلام و علیکم پیارے دوستو!
یہ نظم جو ذیل میں آپ سب کے لیئے لگا رہا ہوں یہ آج سے کافی برس قبل کالج کے زمانہ میں لِکھی ، جو احباب واقف نہیں اُن کے لیئے درج کرتا جاوؑں کہ ، Deja Vu کے معنی پہلے سے دیکھا ہوا کے ہیں ، یہ اُس کیفیت کا نام ہے جِس میں کبھی کبھار ہمیں لگتا ہے یہ وقت حتمی طور پہلے گزرا ہے ۔ اُمید ہے احباب کی طبیعت پے گراں نہ گُزرے گی :)۔
سلامتی ہو!

10756_644451878927216_164315581_n.jpg
بہت خوب سید فصیح احمد ۔۔کیا خوب نظم کہی ہے۔ انتہائی سادہ اور شاندار۔۔۔ بہت سی داد قبول فرمائیے۔۔ :)
 

عمر سیف

محفلین
:good: ،، آپ کا کہنا تو درست ہے اور پِکچر تو میں بھی دیکھ چُکا ہوں مگر آپ کو یوں بلا جھجک انکشاف نہیں کرنا چاہیئے تھا ، کوئی کمزور دِل بھی ہو سکتا ہے !! :unsure:
دھیان رکھا کریں میری اکثر باتیں بلا جھجک ہی ہوتی ہیں ۔۔
 
Top