Describe Pakistan in one word

محمد امین

لائبریرین
1467186_10152191384444179_210926200_n.jpg


قیصرانی سید ذیشان سینٹری فیوگ۔۔۔ جدید مشین۔۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
سینٹری فیوگ تو نہیں پر ہو سکتا اس میں انہوں نے کچھ تبدیلیاں کی ہوں۔

بھائی یہ ڈپلوما کے طلباء ہیں اور یہ علیگڑھ انسٹیٹیوٹ انتہائی گھٹیا معیار کا ادارہ ہے بہت قریب سے جانتا ہوں اس کو۔ دوسری بات یہ کہ یہ سینٹری فیوج کہلاتا ہے فیوگ نہیں۔ تیسری بات یہ کہ جہاں تک میری ناقص عقل سمجھتی ہے انہوں نے ایک موٹر لگا کر خون کا کنٹینر گھما دیا تیز رفتار پر، جس سے بھاری اور کم وزن کے ذرات علیحدہ ہوجاتے ہیں، سینٹری فیوج یہی کام کرتا ہے۔ چوتھی بات یہ کہ "روٹیٹ موٹر" اور "اے سیزز موٹر " زندگی میں ایسی کسی موٹر کا نام نہیں سنا، تھوڑی بہت انجینئرنگ میں نے بھی کی ہے۔ ایسے پروجیکٹس رپورٹ کرنے والے رپورٹر کو جوتے لگانے چاہئیں۔۔۔
 
Top