desktop icon نہیں دکھتے

فرید احمد

محفلین
تین دن قبل xp نیا انسٹال کیا، اب تین بعد حال یہ ہے کہ ونڈوز شروع کرنے کے بعد فقط صاف اسکرین نظر آتی ہے، کوئی ایکون، اسٹارت بٹن، بار، ٹائم ، وغیرہ کچھ نظر نہیں آتا،
ہاں cntrl+alt+delet سے ٹاسک مینجر کھلتاہے، معلوم نہیں کیا ماجرا ہے ؟ کوٕئی حل عنایت ہو تو بہت شکریہ
 

فرید احمد

محفلین
پہلی بات یہ کہ سیف موڈ پر جاتا نہیں، معلوم نہیں کیوں ؟
دوسری بات یہ کہ میں ٹاسک مینجر کھول کر نعو ٹاسک کے لیے کلک کیا، اب جو براوز کا آپشن دیکھا تو My Computer کو سیلکٹ کر رائٹ کلک سے اوپن کرنا چاہا تو، سب کچھ بحال ہو گیا، ایک میسج کے ساتھ،
لیکن دوسری بار ہی مشکل ! ! !
 

جیسبادی

محفلین
چونکہ آپ نے م‌س ونڈوز ازسر نو نصب کی ہے، اس لیے آپ کو کسی معطیات کی فکر تو نہیں۔ آپ کے پاس سنہرا موقع ہے ونڈوز سے جان چھڑانے کا! لینکس کی تنصیب کر لیں۔ اس محفل پر زیادہ تر لوگوں کو ابنتو یا کبنتو پسند ہے۔ یا آپ fedora بھی نصب کر سکتے ہیں۔
 
Top