اس دھاگے میں ڈکشنری اور فائل پڑھنے اور لکھنے کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوگا۔ ڈکشنری اور فائل سبق
محب علوی مدیر فروری 11، 2013 #1 اس دھاگے میں ڈکشنری اور فائل پڑھنے اور لکھنے کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوگا۔ ڈکشنری اور فائل سبق
نیرنگ خیال لائبریرین فروری 21، 2013 #2 میں اس دھاگے کو دیکھ رہا ہوں۔ انشاءاللہ جلد ہی کچھ سوالات کروں گا۔ ویسے یہ رومن سے اردو میں بدلنے والی مثال کمال دی ہے۔ بہت عمدہ۔
میں اس دھاگے کو دیکھ رہا ہوں۔ انشاءاللہ جلد ہی کچھ سوالات کروں گا۔ ویسے یہ رومن سے اردو میں بدلنے والی مثال کمال دی ہے۔ بہت عمدہ۔
محب علوی مدیر فروری 21، 2013 #3 یہ کام اصل میں پہلے شروع کیا تھا تو سوچا یہی مثال ہی سہی اور اس میں آگے چل کر بہتری لا سکتے ہیں۔