arifkarim
معطل
ونڈوز ۷ اور ونڈوز سرور ۲۰۰۸ کی ریلیز کیساتھ مائکروسافٹ نے اپنے بدنام زمانہ ٹیکسٹ رینڈرنگ انجن uniscribe اور gdi کا متبادل پیش کر دیا ہے۔ فی الحال اسکو پوری ونڈوز کیلئے انیبل کرنا ممکن نہیں ہے۔ البتہ فائر فاکس اور انٹرنیٹ ایکسپلورر کے نئے ورژنز میں اسکی امید کی جا سکتی ہے۔
ٹیسٹ اسکرین شارٹ:
سورسز:
http://msdn.microsoft.com/en-us/library/dd371554(VS.85).aspx
http://www.basschouten.com/blog1.php/2009/10/27/font-rendering-gdi-versus-directwrite
http://blog.mozilla.com/nattokirai/2009/10/22/better-postscript-cff-font-rendering-with-directwrite/
http://channel9.msdn.com/posts/Charles/IE-9-Surfing-on-the-GPU-with-D2D/
http://news.cnet.com/8301-30685_3-10403604-264.html
اردو کے متوالوں کیلئے یہ خبر اسلحاظ سے اہم ہے کہ اس نئے اسٹینڈرڈ میں اوپن ٹائپ ٹیکنالوجی کے وہ فیچرز بھی مائکروسافٹ پلیٹ فارم پر ان لاکڈ ہو جائیں گےجو ابتک صرف میک یا اڈوبی پر محدود تھے ۔ یعنی آٹو کشیدہ اور نستعلیقی سواشز کی سہولت وغیرہ!