Dirty Babies ایوارڈ

تعبیر

محفلین
11-2.jpg

10-2.jpg

09.jpg
 
ویسے پہلا انعام تو واقعی مستحق کو ملا ہے۔۔۔۔ اس سے خود کو گندا کرنے میں تمام بہترین کوششیں کی ہیں۔۔۔

بہت شاندار
 
زینب

محفلین
بہت سویٹ ہیں سارے بچے۔۔۔۔۔۔پر وہ جو دو بھائی ایک ساتھ کیچر میں بیٹھے ہیں وہ زیادہ اچھے لگ رہے ہیں
 
تعبیر

محفلین
آپ سب کا بہت بہت شکریہ :)

ویسے پہلا انعام تو واقعی مستحق کو ملا ہے۔۔۔۔ اس سے خود کو گندا کرنے میں تمام بہترین کوششیں کی ہیں۔۔۔

لیں، جبکہ میرا خیال ے کہ اسکو زبردستی منہ پر لگایا گیا ہے اس نے خود کو اتنا گندا نہیں کیا

شکریہ مگر ایوارڈ کس نے جیتا

:eek: پوچھتے ہیں کہ زلیخا مرد تھا یا عورت ۔ ارے بابا پوسٹ نمبر چار دیکھیں۔ پہلے کے ساتھ ساتھ دوسرے نمبر اور تیسرے نمبر کا بھی پتہ چل جائے گا اور ہاں محفل پر خوش آمدید :)آپکا ابھی تک تعارف نہیں دیکھا کہیں :confused:

وجی

بہت خوب۔ آپکی طرف سے ہمیشہ شاندار اضافہ ہی ہوتا ہے :)
کچھ بچے تو اتنے اچھے ہیں کہ میرا دل چاہ رہا ہے کہ انہیں اٹھا لوں :grin:

بہت سویٹ ہیں سارے بچے۔۔۔۔۔۔پر وہ جو دو بھائی ایک ساتھ کیچر میں بیٹھے ہیں وہ زیادہ اچھے لگ رہے ہیں

وہ عینک والا بچہ :confused:
 
محمد وارث

لائبریرین
میری بیٹی ہے ڈیڑھ سال کی 'فاطمہ'، مجھے پورا یقین ہے کہ وہ بھی کوئی پوزیشن حاصل کر سکتی تھی، لیکن اسکی ماما تو یقیناً پہلا انعام حاصل کرتی :)
 
حسن علوی

محفلین
بہت خوب تعبیر اور وجی، بہت پیاری تصاویر ہیں۔ دیکھ کر بہت لطف بھی آیا اور ہنسی بھی۔ خصوصاً وہ تصویر جس میں ایک بچے کو ٹیکہ لگ رہا ھے اور وہ دھاڑ سے رو رہا ھے:)
 
تفسیر

محفلین
میری بیٹی ہے ڈیڑھ سال کی 'فاطمہ'، مجھے پورا یقین ہے کہ وہ بھی کوئی پوزیشن حاصل کر سکتی تھی، لیکن اسکی ماما تو یقیناً پہلا انعام حاصل کرتی :)

:NO:
teeth_smile
وراث بھائی جب آپ اس قسم کہ چیزیں اردو محفل پر لکھیں۔ اپنے کمرے پر تالہ لگالیں یا پھر جب بھابھی رشتہ داروں سے ملنے گئی ہوں تب لکھیں۔
مجھے آپ کی خیریت کی تشویش ہونےلگی ہے۔ :)
 
محمد وارث

لائبریرین
ہاہاہاہا۔کیو وارث بھائی گندی رہتی ہے فاطمہ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔

جی ہاں اور سوتی بھی میرے پاس ہی ہے :)

:NO:
teeth_smile
وراث بھائی جب آپ اس قسم کہ چیزیں اردو محفل پر لکھیں۔ اپنے کمرے پر تالہ لگالیں یا پھر جب بھابھی رشتہ داروں سے ملنے گئی ہوں تب لکھیں۔
مجھے آپ کی خیریت کی تشویش ہونےلگی ہے۔ :)

ارے نہیں تفسیر صاحب، وہ ایک اچھی دوست بھی ہے :)

ابھی اتفاق سے آپ کا پیغام پڑھ رہا تھا کہ وہ فاطمہ کو لینے آئی جو میرے پاس سو رہی تھی، اسے سارا تھریڈ پڑھوایا پہلے تو موصوفہ نے برا سا منہ بنایا لیکن یہ جان کر کہ میں اسکی غیر موجودگی میں بھی اسے یاد رکھتا ہوں بہت خوش ہوئی (گو یہ بات مجھے ہی بتانی اور سمجھانی پڑی) ;)
 
Top