Dirty Babies ایوارڈ

زینب

محفلین
شمشاد بھائی تعبیر ک امطلب گود میں اٹھا لینا تھا نا کہ اٹھا کے لے جانا تھا
 

زینب

محفلین
ہایئں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پا جی یہ خواجہ صاحب کون حضرت ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔اور آپ انہیں‌کیوں بتایئں گے میری گواہی کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

تعبیر

محفلین
میری بیٹی ہے ڈیڑھ سال کی 'فاطمہ'، مجھے پورا یقین ہے کہ وہ بھی کوئی پوزیشن حاصل کر سکتی تھی، لیکن اسکی ماما تو یقیناً پہلا انعام حاصل کرتی :)

ماما وہ کیوں بھلا

ارے نہیں تفسیر صاحب، وہ ایک اچھی دوست بھی ہے :)

ابھی اتفاق سے آپ کا پیغام پڑھ رہا تھا کہ وہ فاطمہ کو لینے آئی جو میرے پاس سو رہی تھی، اسے سارا تھریڈ پڑھوایا پہلے تو موصوفہ نے برا سا منہ بنایا لیکن یہ جان کر کہ میں اسکی غیر موجودگی میں بھی اسے یاد رکھتا ہوں بہت خوش ہوئی (گو یہ بات مجھے ہی بتانی اور سمجھانی پڑی) ;)


ہائے ہم عورتیں۔ کتنی بےوقوف ہوتی ہیں۔ کتنی جلدی الفاظ سے بہل جاتی ہیں ۔ آپ شوہروں کو بھی یہ گر خوب آتا ہے :(

آپ کی باتوں سے تو اندازہ نہیں ہوتا کہ آپ " بچے اٹھانے والی" ہیں۔ ویسے کس گروہ سے تعلق ہے آپ کا؟


ہاہاہا
افففففففففففففف میری ہنسی نہیں رک رہی :grin: :grin: :grin:

گروہ بتا کر کیا محفل کے حوالات کی سیر کرنی ہے :grin:

ہایئں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پا جی یہ خواجہ صاحب کون حضرت ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔اور آپ انہیں‌کیوں بتایئں گے میری گواہی کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میرا بھی یہی سوال کہ یہ خواجہ کون صاحب ہیں۔ ذرا تعارف تو کروائیں نا :confused:
 

شمشاد

لائبریرین
پنجابی کی ایک مثال ہے " خواجے دا گواہ ڈھڈو "
تعبیر آپ سمجھیں نہ سمجھیں، زینب ضرور سمجھ جائے گی اور اس کو خود ہی پتہ چل جائے گا کہ خواجہ کون ہے اور ڈھڈو (مینڈک) کون ہے۔
 

زینب

محفلین
پا جی بھابھی کا نمبر دین اس کہاوت کا مطلب پوچھ کے اتی ہوں۔۔۔۔پہلی بار سنی ہے
 

محمداحمد

لائبریرین
اگر یہ کسی مہنگے ڈٹرجنٹ کا اشتہار نہیں‌ تو بہت خوب ہے۔۔ ۔:)

ویسے بچے ہر حال میں اچھے لگتے ہیں۔۔۔۔
 
Top