عام لوگ تو مس ورڈ کے چکر سے باہر آنے کے نہیں۔ TeX ہزار برس گزرنے کے باوجود سائینسی دنیا سے باہر نہیں آ سکا۔ اگرچہ TeX صرف presentational ہے اور DocBook کو semantic کہا جاتا ہے۔ MathML بنانے والوں کا بھی TeX پر یہی اعتراض تھا کہ صرف presentationalہے، مگر دیکھا جائے تو mathML بھی تو پریزینٹیشنل ہے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ OpenMath سیمانٹک کیلئے ہے۔ ڈیٹا کیلئے XML کا استعمال تو ہو گا، مگر لوگ اپنی مرضی کا XML فارمیٹ بنا لیتے ہیں، اس لئے ضروری نہیں کہ ڈاک بوک کو فوقیت دیں۔
سبق لکھنے کیلئے زکریا موزوں۔