محمد امین صدیق
محفلین
مراسلہُ ہٰذا سے 45 سالہ مراسلہ نگارنے اپنے جائے پناہ کی برتری ثا بت کرنے کی ایک یونہی سی سعی کی ہے جوکہ " ناپسندیدہ " ہونے کے ساتھ ساتھ " ناقابل قبول " بھی ہے !امریکہ میں فلم لگنے سے پہلے کہیں اور نمائش کے خلاف قانون ہونا چاہیئے ورنہ سپرپاور ہونے کا کیا فائدہ