ایچ اے خان
معطل
کچا انڈہ کون کھائے گا
دولست اتنا گرم ہوتا ہے کہ انڈہ مکس ہوتے ہی پک جاتا ہے۔ کچا نہیں رہتا
دولست یعنی سٹون باول400 فارن ہائیٹ پر گرم ہوتا ہے
کچا انڈہ کون کھائے گا
یہ ڈش تو پھر کسی ریسٹورانٹ میں ہی کھانی والی ہےدولست اتنا گرم ہوتا ہے کہ انڈہ مکس ہوتے ہی پک جاتا ہے۔ کچا نہیں رہتا
دولست یعنی سٹون باول400 فارن ہائیٹ پر گرم ہوتا ہے
یہ ڈش تو پھر کسی ریسٹورانٹ میں ہی کھانی والی ہے
چلیں جائیں گے کبھی وہاں۔۔۔کراچی میں آغا سپر مارکیٹ کے سامنے ہے ایک کورین ریسٹورینٹ
چلیں جائیں گے کبھی وہاں۔۔۔
نہیں کچھ چیزیں بنائے بغیر بھی کھانی چائیے نا۔۔۔ضرور شوق سے
ویسے تمام اجزا اغاسپر سےمل سکتے ہیں
بیٹی، بیٹیاں تو نئی ڈش ٹرائی کرتی ہی رہتی ہیںواووووووووووووو بہت مزےدار لگ رہی ہے یہ تو ۔۔۔ مگر مجھے بنا کر کون دے گا اب تھینکس انکل فار شیئرنگ اٹ
یس انکل بٹ آئی ایم سو نالائق بیٹی کچھ بنانا نہی آتا مجھےبیٹی، بیٹیاں تو نئی ڈش ٹرائی کرتی ہی رہتی ہیں
سٹرانگلی ایگریڈ ود یویس انکل بٹ آئی ایم سو نالائق بیٹی کچھ بنانا نہی آتا مجھے
یس آئی نو انکلسٹرانگلی ایگریڈ ود یو
دیٹس اِٹیس آئی نو انکل
واووووووووووووو بہت مزےدار لگ رہی ہے یہ تو ۔۔۔ مگر مجھے بنا کر کون دے گا اب تھینکس انکل فار شیئرنگ اٹ