Don’t forget manners matter

صابرہ امین

لائبریرین
Dear Mehfileen
On the accasion of the sixteenth anniversary of Urdu Mehfil, I would like to share a few of my poems for those who are passionate for English poetry. Hope you enjoy them!


1.jpg
2.jpg

3.jpg
4.jpg

https://www.urduweb.org/mehfil/threads/صابرہ-امین-کی-انگریزی-نظمیں.116977/


https://www.urduweb.org/mehfil/threads/صابرہ-امین-کی-انگریزی-نظموں-پر-تبصرہ-جات.116916/page-11
 
آخری تدوین:

یاسر شاہ

محفلین
محترمہ بہت خوب ما شاءاللہ۔اسے وہیں کیوں نہ پوسٹ کر دیا سالگرہ کی خاص لڑیوں میں۔
یہ بتائیے کیا انگریزی میٹر کی آپ نے پیروی کی ہے اس نظم میں؟
 
انگریزی میں تو فری ورس عام ہے۔
ان کی کلاسیکی شاعری کا میٹر بھی خلیل فارہیدی کے عروض کے مقابل بہت سادہ سا ہے اور اس میں تغیرات کی بہت زیادہ گنجائش موجود ہے۔
میرا نہیں خیال کہ کسی بھی انگریزی فقرے کو باوزن یا بے وزن کہنا ممکن ہے۔
 

صابرہ امین

لائبریرین
محترمہ بہت خوب ما شاءاللہ۔اسے وہیں کیوں نہ پوسٹ کر دیا سالگرہ کی خاص لڑیوں میں۔
یہ بتائیے کیا انگریزی میٹر کی آپ نے پیروی کی ہے اس نظم میں؟
ہماری اردو شاعری بھی خود بخود ہوتی ہے اور انگریزی شاعری میں بھی بس Rhyming Words اور آئیڈیاز خود بخود ہی آتے ہیں ۔ کبھی وقت ملا تو اس طرح بھی دیکھیں گے ۔
 
آخری تدوین:

صابرہ امین

لائبریرین
انگریزی میں تو فری ورس عام ہے۔
ان کی کلاسیکی شاعری کا میٹر بھی خلیل فارہیدی کے عروض کے مقابل بہت سادہ سا ہے اور اس میں تغیرات کی بہت زیادہ گنجائش موجود ہے۔
میرا نہیں خیال کہ کسی بھی انگریزی فقرے کو باوزن یا بے وزن کہنا ممکن ہے۔
You are absolutely right...
 

سیما علی

لائبریرین
On the accasion of the sixteenth anniversary of Urdu Mehfil, I would like to share a few of my poems for those who are passionate for English poetry. Hope you enjoy them!


1.jpg
2.jpg

3.jpg
4.jpg
Sabra Bitya
Excellent ,really beautiful words,love & duaeen
Etiquette matters because it truly is a part of
۔our everyday live
It is not so much about how you use your fork and knife at the table, but it’s more about putting others at ease
 

صابرہ امین

لائبریرین
میڈم کیا یہ آپ نے انگلش کلاس کا پہلا سبق دیا ہے سیکھنے کے واسطے ؟
Sabra Bitya
Excellent ,really beautiful words,love & duaeen
Etiquette matters because it truly is a part of
۔our everyday live
It is not so much about how you use your fork and knife at the table, but it’s more about putting others at ease
Well said, Aapa. Most of us usually forget to polish our inner self, rather we pay heed to beautify our outward personality.
 
Top