نیرنگ خیال
لائبریرین
آپ کے پاس وقت کی کمی ہے۔ یا آپ بہت زیادہ وقت لینے والی گیمز کھیلنا پسند نہیں کرتے۔ تو جناب آپ کے لئے یہ گیم حاضر ہے۔
چھوٹی سی لیکن مزیدار گیم آپ چند سیکنڈز کے لئے یا چند منٹ کے لئے کھیل سکتے ہیں۔ زیادہ دیر مت کھیلئے گا۔ وگرنہ فشار خون بڑھنے کا اندیشہ لاحق ہو سکتا ہے۔۔۔
میں نے یہ گیم چند ایک بار ہی کھیلی ہے۔ وہ بھی شغل شغل میں۔ لیکن دلچسپ لگنے کی وجہ سے آپ احباب کے ساتھ بھی شئیر کر رہا ہوں۔
اینڈرائیڈپلے سٹور کا ربط
ویسے تو اس میں پانچ بڑے گیم موڈز ہیں۔ لیکن مجھے Arcade اور Rush ہی پسند ہے۔
Rush موڈ Normal پر میرا اسکور
Arcade موڈ Normal پر میرا اسکور
(آرکیڈ فاسٹ موڈ پر میرا اسکور 68 ہے۔)
تدوین: آنلائن کھیلنے کے لئے ربط کا اضافہ

آخری تدوین: