dual layer dvd میں gta 4

محمد بلال اعظم

لائبریرین
میں ایک dual layer dvd میں gta 4 کو burn کیا ہے ultra iso کی مدد سے۔
لیکن میرا سسٹم شو نہیں کر رہا ڈی وی ڈی۔
یہ کیا مسئلہ ہے اور کیسے حل ہو سکتا ہے؟
 
پہلا سوال:کیا ڈی وی ڈی پر "برن" کے نشانات ہیں؟؟
دراصل میرے ایک دوست کے ساتھ ایسا ہوتا تھا کہ بظاہر تو سی ڈی برن ہو جاتی تھی لیکن رہتی وہ خالی ہی تھی
فرم وئیر کے مسئلے کی وجہ سے
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین

محمد بلال اعظم

لائبریرین

ذوالقرنین

لائبریرین
ultra iso استعمال کرنے میں تھوڑا مشکل ہے۔ اگر Deamon Tools Lite کو استعمال میں لایا جائے تو شاید زیادہ مسئلہ درپیش نہیں ہوگا۔
کیا برن کرنے سے پہلے ڈیٹا کو زپ یا آرچیو کیا ہے یا ڈائریکٹ برن کیا ہے؟
 
رار فائل تھی، اسے ایکسٹریکٹ کیا تو آئی سو فائل بنی۔
 
کل چیک کرتا ہوں ایک دوست کے سسٹم میں چیک کر کے۔
اگر نہ چلی تو دوبارہ نئے سرے سے برن کرنی ہو گی کیا؟
اگر اس پر برننگ کے نشان ہیں تو یہ والی ڈسک تو گئی
نئی ہی کرنی ہو گی
تم امیج کو ورچوئل ڈرائیو میں ماؤنٹ کیوں نہیں کر لیتے
 
Top