بالکل ٹھیک ہے یہ بات
ڈرپوک بلی چوکنہیں نہیں یہ تو مذاق کی بات تھی۔
ڈرپوک بلی چوک
ڈرپوک بلی چوک
مجھے دوست مجھے موٹی کہنے لگے ہے جبکہ میں ہو نہیں ۔۔۔ سب گندے ہیںہم تو اُس وقت سے ڈر رہے ہیں اور ڈرا رہے ہیں جب لوگ پہچان کے لئے کچھ اس طرح سے کہیں گے کہ "وہ موٹی ملائکہ ہے نا۔۔۔ ! تمھارے بارے میں یوں کہہ رہی تھی۔ "
مجھے دوست مجھے موٹی کہنے لگے ہے جبکہ میں ہو نہیں ۔۔۔ سب گندے ہیں
میں نے ابھی چالیٹ کیک کھایا اور ساتھ میں لیکچر بھی سنا
یہ لیکچر چاکلیٹ کیک پر تھا کیا؟میں نے ابھی چاکلیٹ کیک کھایا اور ساتھ میں لیکچر بھی سنا
مجھے آج کل سب لیکچرز ہی دیتے ہیں بھیایہ تو ہے۔ بغیر لیکچر کے بھلا چاکلیٹ کیا مزہ دے گا۔
یہ لیکچر چاکلیٹ کیک پر تھا کیا؟
وہی تو بھیاکتنے افسوس کی بات ہے کہ آئسکریم کی بجائے لیکچر دیتے ہیں۔
میری ہمدردیاں تمہارے ساتھ ہیں۔