Echo and Reverb for Microphone Input

ندیم عامر

محفلین
Echo or Reverb for Microphone Inputکمپئوٹر کے مائیک سے ایکو آواز
ڈا ئریکٹ کیسے بنا ئی جا سکتی ہے
ریکارڈنگ کے بعد تو آرام سے کو ئی بھی سا ونڈ والا پروگرام استعما ل کرکے EQ ایفیکٹ لگا یا جا سکتا ہے
مگر ڈائریکٹ ما ئیک استعما ل کرتے ہو ئے سپیکرز سے EQ آواز کیسے بنا ئی جا سکتی ہے اگر کسی کو پتا ہے تو حل بتا کر مہربا نی فرما ئیں
 

فاتح

لائبریرین
Echo or Reverb for Microphone Inputکمپئوٹر کے مائیک سے ایکو آواز
ڈا ئریکٹ کیسے بنا ئی جا سکتی ہے
ریکارڈنگ کے بعد تو آرام سے کو ئی بھی سا ونڈ والا پروگرام استعما ل کرکے EQ ایفیکٹ لگا یا جا سکتا ہے
مگر ڈائریکٹ ما ئیک استعما ل کرتے ہو ئے سپیکرز سے EQ آواز کیسے بنا ئی جا سکتی ہے اگر کسی کو پتا ہے تو حل بتا کر مہربا نی فرما ئیں

سوال کا جواب تو آپ نے خود ہی دے دیا کہ یہ ایک ایفیکٹ ہے جو ہم سافٹ ویئر (بعض صورتوں میں الیکٹرونک ہارڈویئر کے ذریعے بھی) حاصل کر سکتے ہیں۔ گونج کا تاثر در اصل latency delay کے ساتھ آواز کی ایک اور لیئر کا اضافہ کر کے حاصل کیا جاتا ہے۔
اور تقریباً تمام سافٹ ویئر جن میں‌مائک ریکارڈنگ کی سہولت موجود ہے وہ گونج کا تاثر بھی ڈالتے ہیں۔ مثلاً‌Recordpad یا Audacity وغیرہ
کسی زمانے میں جیٹ آڈیو بہت مشہور تھا اور اس میں‌بھی یہ فیچر شامل تھا۔
 

اظفر

محفلین
زیادہ بہتر تو نہیں اس کا ایک آسان حل ہے کہ ریکارڈنگ ان پٹ کو مایک نہیں بلکہ سٹیریو ان پٹ‌کر دیں‌۔ دوسری طرف وایلم کنٹرولر میں جا کر مایک کی آواز کھول کر اس کو بوسٹ‌لگا دیں ۔ یون‌جب آپ مایک سے بولیں‌گے تو آواز مایک سے ہو کر ریکارڈ نہیں ہو گی بلکہ مایک سے ہو کر سٹیریو ان پٹ‌پر جا کر ریکارڈ‌ہو گی اسلیے ایکو پیدا ہو جاتی ہے ۔
 

arifkarim

معطل
بھائی اس کیلئے ساؤنڈ کارڈز میں‌ایفیکٹس کا آپشن دیکھیں۔ یہ ڈائرکٹ ریویرب / ایکو کو اسپورٹ کرتا ہے!
 

ندیم عامر

محفلین
نہیں بھا ئی مسلہ حل نہیں ہوا

نہیں بھا ئی مسلہ حل نہیں ہوا
اس طریقے سے میرے کمپیوٹر پر تو آواز بلکل بند ہو گئ ہے
مایئک والے جیک سے صرف آواز آتی ہے
کبھی میں یہ ایکو یوز کرتا تھا غا لبا یہ ونڈ 98 کے زما نے کی با ت
میرے خیا ل سے یہ ایک چھو ٹا سا سا فٹ ویئر تھا اب مجھے ٹھیک سے یا د بھی نیہں
لیکن مد د کرنے کا شکریہ :)
 
Top