English v/s Urdu

پاکستانی

محفلین
Have a nice day
اچھا دن لو!

What's up?
اوپر کیا ہے؟

You're kidding
تم بچہ بنا رہے ہو!

Don't kid me
میرا بچہ مت بناؤ

Cool man
ٹھنڈا آدمی

Son of a gun
بچہ بندوق کا

Keep in touch
چھوتے رہو!
 

الف عین

لائبریرین
Coming, not going, wishing not wishing surprising
آ رہا ہے نہ جا رہا ہے، خواہ مخواہ حیران کر رہا ہے۔
یا بھوپال والوں کی زبان میں
آ ریا ہے نا جا ریا ہے، خامخا ہریان کر ریا ہے۔
 
Top