F-16 block52/60 کا چائینیز متبادل J-10B کلوزاپ فوٹو

براک

محفلین
F-16 کا چائینیز متبادل انشااللہ! بہت جلد پاکستان کی فضاوں میں اڑتا دیکھائی دے گا

OjadL.jpg
acgJr.jpg
Jian-10+%2528J-10B%2529+AESA+RADAR+fc-20+PLAAF+PAF.jpg
 
عسکری

معطل
ہے تو بہترین یار پر پچھلے ہفتے کیا موت پڑی تھی جے-10 کو جو مار کھا گیا :grin: اب پی اے ایف بھی سوچی پڑی ہو گی :laugh:
 
عسکری

معطل
سیمیولیٹر فائٹ میں؟
ہاں چائنا نے ایکسر سائز کی ہین ابھی 10 دن پہلے جے-10 کتے کی موت مارا گیا ہے ۔ سب سے بڑی جنگی مشقوں میں جے11 کے ایک پائلٹ نے 42 بار جے-10 کو مار گرایا ہے اور اس سب جنگ میں ایک بار اسے لاک کیا گیا :cry:
 
عسکری

معطل
ہاہاہاہہاہا :laugh: میں سمجھا اصلی میں کوئی لڑائی ہوگئی۔۔۔ ہی ہی ہی
سیمولیٹر جنگ میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا ۔ صرف خون نا بہنے کا مطلب اسلی نقلی نہیں ۔ ہم جب اپنے ایف سولہ کے ہاتھوں تائفون کی موت پر خوشی مناتے ہیں تو ہمیں اپنی انویسٹمنٹ کی موت پر بھی نگاہ رکھنی چاہیے
 
محمد امین

لائبریرین
ہاں چائنا نے ایکسر سائز کی ہین ابھی 10 دن پہلے جے-10 کتے کی موت مارا گیا ہے ۔ سب سے بڑی جنگی مشقوں میں جے11 کے ایک پائلٹ نے 42 بار جے-10 کو مار گرایا ہے اور اس سب جنگ میں ایک بار اسے لاک کیا گیا :cry:

تو جے-11 کیوں نہیں لے لیتے؟؟؟ :p
 
عسکری

معطل
تو جے-11 کیوں نہیں لے لیتے؟؟؟ :p
بیچنا منع ہے وہ ایس یو27 کی کاپی ہے اور یہ ایس یو پاکستنا کو آفر کیا گیا تھا پاکستان نے ریجیکٹ کیا تھا اور میراج2000 کو فوقیت دی تھی ۔ ویسے شکر ہے امریکہ اور ایف سولہ کا ورنہ ہم نا گھر کے نا گھاٹ کے تھے
 
لائسننڈ کوپی ہے؟؟؟
 
عسکری

معطل
لائسننڈ کوپی ہے؟؟؟
ہاں پہلے نہیں تھی جب روس نے انجن بند کیے تو چائنا نے گھٹنے ٹیکے تھے اب تو پروڈکشن لائن بھی کئی سال سے بند ہے جے11 کی بات ختم ہو چکی ۔ پر جے-10 نے کیا نہوست کی ہے یار پہلے تو ایسا نہین تھا ۔ ہیوی جیٹ کے آگے ایسے پرفارم کرنا لعنت ہے اس سے تو اچھے ایف سولہ ہیں جو ایف-15 تائفون ایس یو -30 کو نچا دیتے ہیں ریڈ فلیگ اور اناتولین میں
 
ہاہاہ۔۔۔کتنی معصومیت سے بول رہا ہے بیچارہ ملنگ بچہ ہاہاہ۔۔۔ ویسے جے-10 2005 کا ہے اور جے-11 1998 کا ایسا کیوں؟
 
محمد امین

لائبریرین
کیا سیمیولیٹر فائٹ کسی اصلی فائٹ کا متبادل ہوتی ہے؟ اور اگر ایویونکس جے-10 میں جے-11 والی ہی ہوں تب بھی فرق ہوگا؟
 
عسکری

معطل
ہاہاہ۔۔۔ کتنی معصومیت سے بول رہا ہے بیچارہ ملنگ بچہ ہاہاہ۔۔۔ ویسے جے-10 2005 کا ہے اور جے-11 1998 کا ایسا کیوں؟
:eek: ارے بھئی فرسٹ بیچ کے انڈکشن سے کیا فرق پڑتا ہے ؟ لاسٹ 2010 میں بنے تھے دونوں ۔ اور ایوینکس میں کوئی اتنا فرق نہین بس جے 11 کا پچھلا راڈار اور دوسری مصیبتیں بہت ہیں
 
نہیں میں naming convention کے حوال سے کہہ رہا تھا خیر وہ تو جملہ معترضہ تھا۔ اچھا تو پاکستان والے بھی تو عقل کے کورے نہیں ہیں۔ کچھ نہ کچھ تو کریں گے ہی اس حوالے سے۔ پہلا بیچ 2014 میں ملے گا تب تک ایویونکس میں تبدیلی تو ناگزیر ہوگی ہی۔۔۔
 
Top