قیصرانی
لائبریرین
ایوانکس یا الیکٹرانک وار فئیر کی بات جب کرتے ہیں تو بات اہم ہے کہ خالی الیکٹرانکس ہی کا کمال نہیں ہوتا بلکہ جہاز خود بھی کاؤنٹ ہوتا ہے۔ جیسے آپ ایک سوزوکی ایف ایکس میں 2000 سی سی کا انجن لگا دیں، بیس ووفر لگے ہوں، وڈیو سکرینیں لگی ہوں، 17 انچ کے المونیم رم ہوں، چوڑے ٹائر ہوں تو پھر بھی وہ بے چاری کہلائے گی اور رہے گی ایف ایکس ہی نا؟قیصرانی بھائی اس میں دوستانہ کیا ہے؟