مبارکباد F@rzana صاحبہ کےپندرہ سو پیغامات

قیصرانی

لائبریرین
پیارے دوستو، آج ہماری ساتھی محترمہ جنابہ فرزانہ صاحبہ کے آج پندرہ سو پیغامات مکمل ہوگئے۔ ان میں‌ سے کتنے شاعری کے تھے، کتنے ہلکے پھلکے مزاح بھرے اور کتنے سنجیدہ، یہ ایک الگ زمرہ ہے :wink: فی الحال سب کچھ بھول بھال جائیں اور جلدی جلدی سے انہیں مبارکباد دیں۔ ایسے

مبروک
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ،

سسٹرفرزانہ، آپ کو پندرہ سوپیغامات مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک باد قبول ہو


والسلام
جاویداقبال
 

F@rzana

محفلین
آپ سب کی محبتوں اور خلوص کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں، پوسٹ کی تعداد کوئی ایسی بڑی بات نہیں، گول تو وہ ہوتا ہے جس سے سب کو فائدہ پہنچے، لیکن پھر بھی، بہت بہت شکریہ۔
 

F@rzana

محفلین
کوئی آپی کہتا ہے کوئی باجی، کوئی بہن تو کوئی آپو، کوئی سہیلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس سے زیادہ اچھی اور کیا چیز مجھے مل سکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ نظر بد سے ہم سب کو بچائے۔۔۔۔۔آمین۔
 

زیک

مسافر
فرزانہ مبارک ہو۔

بوچھی آپ کے بغیر سپیس والے پیغام سے میرے پیٹ میں درد اٹھا اس لئے میں نے اسے ایڈٹ کر کے صحیح کر دیا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
اچھی بات ہے نا ایسے ہی درد ٹھتا رھے کیوں کہ ابھی بھی سپیس ورک نہیں ہورہا تو جہاں جہاں ضرورت پڑے پیٹ میں درد اٹھاتے رہئیے گا :D
ابھی تو میں نے آن سکرین کی بورڈ سے کام چلا رہی ہوں پر مصیبت ہی ہے نرا۔ سیاپا :?
 
Top