Firefox کی Extension ؟؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ!
معلوم یہ کرنا ہے کہ Firefox کی Extension یا add ons کہاں پر ڈاؤن لوڈ ہوتی ہے (اس کے Location درکار ہے )؟؟ کیونکہ ہمیں تو ہر دو تین ہفتے کے بعد ونڈو دوبارہ کرنی پڑ ہی جاتی ہے ۔ جس کی وجہ سےپچھلی ساری Extension صاف ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
والسلام
 

قیصرانی

لائبریرین
ٹولز کے مینیو میں جا کر ایڈز آن پر کلک کریں۔ جو نئی ونڈو کھلے، اس میں نیچے لکھا ہوگا، گیٹ ایکسٹینشز۔ اس پر کلک کریں
 
جی آپ صحیح سمجھے ۔ دراصل میں نے ہی سوال کچھ عجیب سا کیا تھا۔ میں اپنے کمپیوٹر پر ext کی تلاش کرنا چاہتا ہوں۔ نیٹ پر نہیں۔
یہ ساری ایکٹنشن کہاں پر ڈاؤن لوڈ ہوتی ہے ۔ کس Directory میں install ہوتی ہے ۔
والسلام
 

دوست

محفلین
اس کا تو نہیں پتا۔ ویسے یہ ایکسٹنشن کمپیوٹنگ فورمز سے پتا چلی تھی اچھی چیز تھی یاد رہ گئی آپ کو بھی بتادی۔ خود تو چند ایک ایکسٹنشنز استعمال کرتا ہوں بیک اپ کی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔۔
 

bjoomla

محفلین
اس سے بہتر ہو گا اگر آپ فا ئر فو کس پو رٹیبل استمعا ل کر ے ۔۔سا رے مسا ئل حل ہو جا ئے گے ۔کو ئی یب ( مسلئہ ( نہیں‌ رہے گا
 
ویسا اس کا علاج مل گیا ہے ۔ تے بت مہربانی شاکر بھرا دی۔۔۔
جو بھی extension اپ نے ڈاؤن لوڈ کرنی ہے اس کو right click کر کے save link as کردیں۔۔۔ .xpi والی فائل ڈاون لوڈ ہوجائے گی ۔ پھر Firefox کو کھول کے file -> Open File پر کلک کریں اور جہاں پر xpi فائل سیو کی تھی وہاں جاکر کھول لیں بس۔ آپ کی extension انسٹال۔۔۔
والسلام و بہت بہت شکریہ آُپ سب کے جواب دینے

اور خصوصاً شاکر بھائی کا۔۔۔۔
 
Top