السلام علیکم۔۔۔جناب میں نے utube سے قصیدہ بُردہ شریف ڈاؤن لوڈ کیا ہے۔۔۔لیکن یہ صرف .Flv player میں ہی سنا جا سکتا ہے۔۔۔اِس کو میڈیا پلیئر یا ریئل پلیئر مین سننے کا کیا طریقہ ہے؟؟؟؟؟براہِ مہربانی جلد اس کا درست طریقہ بتا دیں۔۔۔تا کہ میں اس کو آسانی سے میڈیا یا ریئل پلیئر پر سُن سکوں۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
والسلام مع الاکرام
گل خان، آپ کی تحریر میں تبدیلی کا تو مجھے علم نہیں ہے لیکن آپ ایم پی 3 میں کنورٹ کرنے کی بجائے اس flv فائل کو کسی Flv Player میں ہی کیوں نہیں لوڈ کر لیتے؟
وی ایل سی اس فائل کو چلانے کے لئے بھی اچھا ہے۔ اس کے علاوہ www.download.com پر Riva flv converter بھی اچھا ہے جو چلانے کے ساتھ ساتھ اسے ایم پی جی میںبدلنے کی سہولت بھی دیتا ہے اور یہ دونوں پروگرام مفت ہیں