اتنی زیادہ تصاویر کا استعمال کچھ مناسب نہیں اور ویسے بھی جس طرح کے اپ کے tutorials ہیں میرا نہیں خیال اس فارم پر کسی کو ضرورت ہے ان کی۔
اصل میں آج میں کالج سے لڑائی کر کے آیا تھا اور گھر آ کر محفل کھولی تو کچھ کچھ اثر غصے کا لکھنے میں آگیا۔ میں kutkutariyaan صاحب سے معزرت خواہ ہوں۔شہزاد، کسی کی محنت پر اس طرح اظہار رائے دینا درست نہیںہے!