رئیل پلئیر کے بارے تو میں نہیں جانتا، لیکن یہ فارمیٹس میں نے آزمائی ہیں
ایم پی جی
ڈی اے ٹی
اے وی آئی
ڈبلیو ایم وی
ڈِیو ایکس
یہ سب کی سب آرام سے کنورٹ کر لیتا ہے یو ٹیوب۔ یہ ان کے پاس کوڈکس ہوتی ہیں اور کنورٹر بھی جن کی مدد سے وہ کنورٹ کرتے ہیں
جہاں تک بات ہے ف ل و سے م پ گ کی تبدیلی کی، تو اس کے لئے بھی کنورٹر کام کرتے ہیں۔ وہ کنورٹر ان فائلوں کو ایک شکل سے دوسری میں تبدیل کر دیتے ہیں
یہاں یہ بات یاد رہے کہ آپ چاہے جتنی بھی بڑی فائل یعنی سو ایم بی کی فائل بھی اپ لوڈ کریں تو وہ ف ل و میں تبدیلی کے بعد دس سے پندرہ ایم بی کی رہ جاتی ہے۔ اس سے کوالٹی پر بہت فرق پڑتا ہے۔ اسی طرح جب ہم وہی ف ل و سے م پ گ میں تبدیلی کرتے ہیں تو کوالٹی بہت بری ہو چکی ہوتی ہے