font

فہیم

لائبریرین
مجھے ایک font درکار ہے۔ اس کا نام ہے

Advera Stencil Al-Ext Rough

یہ font نیٹ پر فری نہیں ہے

اگر کسی کے پاس یہ ہو یا کوئی کسی قسم کی کوئی مدد کر سکے تو مہربائی ہوگی۔
 

الف عین

لائبریرین
گل خاں۔ لگتا ہے کہ شکریوں کا آپ کے پاس وافر سٹاک موجود ہے۔ دو چار ٹوکرے حیدر آباد ہندوستان بھجوا دیں۔
 

فہیم

لائبریرین
میں نے کافی کوشش کی یہ جاننے کی کہ یہاں کس بات کا شکریہ ادا کیا گیا ہے
لیکن میں وجہ جاننے سے قاصر رہا

ویسے یہ تھریڈ بھی مزاق بن گیا
میں نے کب پوسٹ کی تھی

اس کے تقریبآ 4 مہینے بعد ایک صاحب آکر پوچھتے ہیں کہ
فونٹ کیوں درکار ہے

اور اس کے بھی 11 مہینے بعد ایک صاحب آکر شکریہ ادا کرکے جارہے ہیں:confused:
 

فہیم

لائبریرین
اگر ہوتا تو ضرور بھیج دیتا:(

مجھے یہ فونٹ مل ہی نہیں پایا
اُس وقت بھی میں نے جسے کہتے ہیں نہ جگاڑیا کام اسی سے کام چلالیا تھا:)
 
دل کرتا ہے خوب ہنسوں کیونکہ جواب در جواب ایک لطیفہ ہی بن گیا ہے ۔ یعنی بلاوجہ شکریہ اور پھر جواب آنے میں تین سے 11 مہینے کا لگنا۔
خوب گل خان صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوب
گویا فہیم صاحب کی یاداشت بہت تیز ہے اور کام آج بھی نہیں ہوا۔ کیا کہنے ہے بھائی۔
 

فہیم

لائبریرین
میں تو وہ کہوں گا جو اکثر ایسی باتوں پر کہتا ہوں
کہ

ہوتا ہے
چلتا ہے
دنیا ہے
 
کیا آپ اس طرح کے کسی فانٹ کی بات کر رہے ہے تو اس طرح کے بہت سے فانٹ دنیا میں موجود ہے ۔ اگر آپ کو ضرورت ہے تو میں آپ کو سینڈ کردیتا ہوں۔ جو تقریباً ایس نسل کا فانٹ ہونگا۔
7854606dadc49166d0e407d6349a0e08.png


اور جو میرے پاس ہے وہ یہ ہے
Fahim.gif
 

فہیم

لائبریرین
آپ کے پاس جو ہے وہ کافی ملتا جلتا ہے
میرے پاس Stencil وغیرہ ہیں تو لیکن وہ کافی مختلف ہے

ویسے تو میرا کام ہوچکا ہے

لیکن پھر بھی اگر کوئی زحمت نہ ہو تو اسے اپلوڈ کرکے یہاں لنک دیے دیں
تاکہ کسی اور کو بھی اگر یہ پسند آئے تو وہ حاصل کرسکے:)
 
یہ لیں محترم فہیم بھائی ایسے بہت سے فانٹ تو سرِ بازار مل جاتے ہے ۔ ہمیں بھی کچھ ایسے ہی بازاروں سے مل گے تھے۔ بھلے ماڑے وقت کے لیے رکھ لیے تھے۔ آج آپ کے کام آ جائے تو سبحان اللہ۔
ایک بار درودوسلام کا نظرا نہ آقا علیہ الصلوۃ والسلام کے بارگاہ میں بھیج دیں تاکہ براکات بھی حاصل ہوتی رہے
الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ
وعلٰی آلک واصحابک یا حبیب اللہ


ڈاؤن لوڈ لنک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

گل خان

محفلین
اچھا بھئی صاحب۔۔۔شکریہ ادا کرنے کی آپ سب سے معزرت۔۔۔۔اب تو راضی ہو جائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

گل خان

محفلین
site ka naam yeh hay

فہیم بھائی مجھے یہ لنک ملا ہے۔۔جو نام آپ نے لکھا تھا وہی فونٹ مل گیا ہے۔۔۔یعنی Advera Stencil AI-Ext Rough اصل فونٹ مل گیا۔۔آپ اس کی سائٹ کا وزٹ کر لیں۔۔۔۔۔http://img518.imageshack.us/my.php?image=fontadverastencilnk6.jpg۔ http://img84.imageshack.us/my.php?image=adverastencilfont2jq1.jpg---------آپ تصویر بھی دیکھیں۔۔۔۔۔۔
آپ www.myfonts.com کا وزٹ کریں اور سرچ کے خانے میں اپنے فونٹ کا اصل نام لکھیں۔۔۔۔اور سرچ کر لیں آپ کو مطلوبہ فونٹ مل جائے گا جناب۔۔۔
http://img299.imageshack.us/img299/5944/fontresult2aw7.jpg
 

فہیم

لائبریرین
گل خان صاحب جو لنک آپ نے دیا ہے وہ تو imageshack کا ہے اور وہاں تو صرف پکچر ہی مل سکتی ہے
ویسے جب میں اس پر وزٹ کیا تو وہ صرف imageshack پر ہی لے کر جارہا ہے۔

ویسے آپ کا شکریہ میرے لیے محنت کرنے کے لیے
لیکن جیساکہ میں بتاچکا ہوں
کہ اس فونٹ کی جب مجھے ضرورت تھی وہ ایک سال پہلے کی بات ہے۔
اور اب تو میرے پاس عویدص صاحب کے فونٹ بھی آگئے ہیں۔
جو کہ اس فونٹ سے کافی ملتے جلتے ہیں
اس لیے اب اس پر محنت کرنے کی کوئی ضرورت باقی نہیں رہی
 
Top