بھائی فی الحال تو نبیل بھائی اور شگفتہ بہن سے امید وابستہ ہے کہ وہ اس مینول (گائیڈ) کو ترجمہ کرنے کے سلسلے میں کیا کرتے ہیں اگر پھر بھی یہ نہ ہوسکتا تو میرا ارادہ ہے کہ محفل پر میں خود ہی تھوڑا تھوڑا پوسٹ کرتا چلا جاونگا فانٹ بنانے کے سلسلے میں
یعنی توڑو توڑ یہ باتیں ہورہی ہے کہ فانٹ بنانے کے پروگرام کب شروع کرنا۔بس فانٹ بنانے کا پروگرام شروع نہیں کرنا ۔۔۔
میں تو شاید ایک سال سے بھی زیادہ ہو گیا ہے اس بات کو سنتے سنتے ۔ اب ۔۔۔ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔۔۔۔؟
والسلام