Fractaluis بیوٹی

نایاب

لائبریرین


السلام علیکم
محترمہ تعبیر بہنا
سدا خو ش رہیں آمین
بہت اچھی پکس ہیں اور یہ والی تو بہت ہی خوب ہے ۔
میری غزل نایاب کو بہت پسند ہے " میاں مٹھو "
کل اسے دکھاؤں گا ، انشااللہ
نایاب
 
Top