زکریا بھائی میں نے ای میل کی ہے ۔ آپ نیچے دیے گئے لنک پر دیکھ سکتے ہیں ۔زکریا نے کہا:mwalam: کیا آپ نے شہزاد چوہان سے رابطہ کیا ہے جو Gnome کے سائٹ پر اردو ترجمہ کے coordinator کے طور پر موجود ہے؟
٘میں نے انہیں ای میل کر دی ہے ۔ اب دیکھیں کیا ہوتا ہے ۔زکریا نے کہا:آپ انہیں یہ لنک دے سکتے ہیں:
1۔ UrduWeb Projects جہاں پیایچپیبیبی اور ورڈپریس کے ترجمے کا ذکر ہے۔
2۔ Entrans۔
امید ہے اس سے ان کی تسلی ہو جائے گی۔ مگر اب coordinator کی حیثیت سے اپ پر بھاری ذمہداری ہے۔
میں نے developer-libs کو اپلوڈ کر دیا ہے۔ باقی کر رہا ہوں۔ امید ہے آج ہی میں ہو جائیں گی۔