GNU Screen

جیسبادی

محفلین
بعض اوقات ہم لوگ سادہ کاموں کے لیے بھی vnc کا سہارہ لیتے ہیں۔ عام اَمر لکیری (command line) کاموں کے لیے GNU screen آسان اور مفید ہے۔ یہ عام طور پر پہلے سے نصب ہوتا ہے۔

1) معیل (server) پر ssh کے زریعہ جانے کے بعد،
screen
چلائیں۔ اب کوئی بھی کام شروع کریں۔

2) سکریں سے علیحدگی اختار کریں CTRL A -D۔

3) واپسی پر screen -r کے زریعہ جہاں سے کام چھوڑا تھا، وہیں سے شروع کریں۔
 
Top