Good Newsورڈپریس تھیم میں جمیل نوری نستعلیق فونٹس کیسے انسٹال کیا جائے؟

عین عباس

محفلین
سلام آج ہی اردو محفل پر رجسٹرڈ ہوا ہو اور اپنا پھیلا مسئلہ شیئر کررہا ہو مہربانی کرکے کوئی ایکسپرٹ بتادے۔
 

پارس علی

محفلین
سٹائل شیٹ میں font-family جو کہ body ٹیگ میں استعمال ہوتا ہے اس میں اپنے مطلوبہ فانٹ کا نام لکھ دیں لیکن بہتر طریقہ تو یہ ہے کہ font embed کردیں
 

راج

محفلین
جمیل نستعلق کا حجم کافی بڑا ہے اسے آپ ایمبیڈ کرنے کی بجائے فونٹ فیملی میں استعمال کرنے کے علاوہ ڈاونلوڈ کے لئے بھی لنک دے سکتے ہیں۔
میں نے ورڈ پریس میں اردو سائٹ بنائی ہے اسے دیکھیں۔ kitabdaar.com
 
Top