Grapefruit Diet

حجاب

محفلین
[align=left:92f93657e9]Grapefruit Diet Menu

Grapefruit Diet Breakfast Menu
-2 eggs boiled
-2 slices of bacon
-1/2 grapefruit or 8 oz. grapefruit juice without adding sugar

Grapefruit Diet Lunch Menu
-1/2 grapefruit or 8 oz. grapefruit juice without adding sugar
-Salad
- Any style meat in any amount.

Grapefruit Diet Dinner Menu
-1/2 grapefruit or 8 oz. grapefruit juice without adding sugar
- Salad with or a red or green vegetable cooked in butter or spices.
- Meat or Fish cooked any way.
- Coffee or Tea (1 cup)
[/align:92f93657e9][/color][/align]
 
قیصرانی

لائبریرین
حجاب صاحبہ ایک تو اس کا فانٹ تبدیل کرکے کوئی اچھا سا کردیں یا پھر اسے انگلش والا ٹیگ لگا دیں۔ دوسرا یہ کتنے عرصے استعمال کرنا ہے؟ اس کے علاوہ کیا کیا احتیاطیں کرنی ہیں اور یہ ساری خوراکیں کھانے سے پہلے لینی ہیں‌یا بعد میں؟ (یہ آخری لائن مذاق میں ہے :D )
 
حجاب

محفلین
قیصرانی نے کہا:

فونٹ تو ٹھیک ہے شائد کیسا کردوں فونٹ آپ بتا دیں۔اور یہ 15 دن کا شیڈول ہے ۔میں گریپ فروٹ پر دوسرا مضمون لکھ رہی ہوں وہ پڑھئیے گا۔ویسے گریپ فروٹ کا جوس دن میں تین بار لینے سے ایل-ڈی-ایل کولیسٹرول کم ہوتی ہے۔کھانا کچھ بھی کھائیں مطلب یہ کہ میں نے جو ڈائٹ لکھی وہ ضروری نہیں،کھانا کچھ بھی ہو مگر مرغن غذا نہ ہو بس :)
 
قیصرانی

لائبریرین
فانٹ آپ لیوسیڈا کنسول منتخب کر لیں

باقی تفصیل کا شکریہ اور دوسرا مضمون جب لکھیں تو براہٍ کرم مجھے بتا دیں‌کہ کس دھاگےپر ہے :)
 
Top