Guess these famous brands/franchise

تعبیر

محفلین
Untitled00.png
Untitled000.png
Untitled0.png
 

فرحت کیانی

لائبریرین
1. taco bell
2. facebook
3. Nescafé
5. Barclays
6. McDonalds
7. HP
10. MTV
12. Z-Rox
13. 7 UP(سیون اپ)
14. Sprite
15. Nike

مزے کا تھریڈ ہے تعبیر۔ ابھی بہت جلدی میں ہوں لیکن پھر بھی پوسٹ کیے بغیر نہیں رہ سکی۔ جو رہ گئے ہیں وہ جلدہی لکھتی ہوں۔ مکمل طور پر جاگ لوں ذرا۔ :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
تعبیر نمبر آٹھ کیا johnnie walker برانڈ ہے یا johnny walker ایکٹر کی طرف اشارہ ہے؟ اور نمبر گیارہ سے میرے ذہن میں ocean 5 کا خیال آ رہا ہے جو کہ ظاہر ہے غلط ہے۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اوہو۔ 4 نمبر میں بھول گئی تھی۔
4. panasonic
سچی میں ضبط کی نقل نہیں ماری۔
9 نمبر کا اندازہ نہیں لگا پا رہی۔ ذرا قہوہ پی لوں تو دیکھتی ہوں۔
 

تعبیر

محفلین
تعبیر نمبر آٹھ کیا johnnie walker برانڈ ہے یا johnny walker ایکٹر کی طرف اشارہ ہے؟ اور نمبر گیارہ سے میرے ذہن میں ocean 5 کا خیال آ رہا ہے جو کہ ظاہر ہے غلط ہے۔
آہا فرحت بھی ہیں یہاں :)
فرحت یہ مشہور برانڈز اور لوگوز وغیرہ پر تھا سو نمبر آٹھ برانڈ ہی ہے اور نمبر گیارہ ایک بار پھر غور سے دیکھیں
ایک تصویر میں sea ہے تو دوسرے میں men یعنی siemens
 

تعبیر

محفلین
ہاں تو بچوں ابھی کوشش کرنی ہے یا میں مکمل جواب پوسٹ کر دوں :)
شاباش جوانوں بہت خوب مجھے تو کافی دیر لگی تھی ویسے انہیں سمجھنے میں ہی
اور اگر جواب پہلے سے ہی موجود ہوں تو میری نظر تو فٹ سے وہیں جاتی ہے اسی وجہ سے مجھے اپنی قابلیت کا ابھی تک پتہ ہی نہیں چل سکا :p
 
Top