Guess these famous brands/franchise

فرحت کیانی

لائبریرین
آہا فرحت بھی ہیں یہاں :)
فرحت یہ مشہور برانڈز اور لوگوز وغیرہ پر تھا سو نمبر آٹھ برانڈ ہی ہے اور نمبر گیارہ ایک بار پھر غور سے دیکھیں
ایک تصویر میں sea ہے تو دوسرے میں men یعنی siemens
بالکل میں بھی موجود ہوں بلکہ ابھی میں نے اس سیکشن میں آپ کے باقی دھاگے بھی پڑھے۔ آپ کیسی ہیں chikatukukushi :jokingly:
جی مجھے واقعی یہ خیال نہیں آیا تھا تعبیر۔ ایک تو آدھی سوئی ہوئی تھی۔ دوسرا کل ماحولیات کا عالمی دن تھا تو میں اس سے پہلے اوشن فائیو کے بارے میں کوئی بات کر رہی تھی اور تیسرا میں کافی نالائق بھی واقع ہوئی ہوں۔ :openmouthed:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ایک میرے لئے ہی چھوڑ دیا گیا!!9 ۔ phi lips
شکریہ :) ۔ مجھے یہ نہیں آ رہا تھا۔
ہاں تو بچوں ابھی کوشش کرنی ہے یا میں مکمل جواب پوسٹ کر دوں :)
شاباش جوانوں بہت خوب مجھے تو کافی دیر لگی تھی ویسے انہیں سمجھنے میں ہی
اور اگر جواب پہلے سے ہی موجود ہوں تو میری نظر تو فٹ سے وہیں جاتی ہے اسی وجہ سے مجھے اپنی قابلیت کا ابھی تک پتہ ہی نہیں چل سکا :p
جی کر دیں مکمل پوسٹ۔ اب تو نمبر 9 بھی بتا دیا اعجاز انکل نے۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
امین، اوشنز 5 ایک بین الاقوامی تنظیم ہے جو سمندری حیات کے لئے کرتی ہے۔ ان کے پروجیکٹس اور تحریکیں پانچ سمندروں سے متعلق ہوتی ہیں اس لئے اس تنظیم کا نام اوشنز 5 رکھا گیا۔
 
تعبیر

محفلین
بالکل میں بھی موجود ہوں بلکہ ابھی میں نے اس سیکشن میں آپ کے باقی دھاگے بھی پڑھے۔ آپ کیسی ہیں chikatukukushi :jokingly:
جی مجھے واقعی یہ خیال نہیں آیا تھا تعبیر۔ ایک تو آدھی سوئی ہوئی تھی۔ دوسرا کل ماحولیات کا عالمی دن تھا تو میں اس سے پہلے اوشن فائیو کے بارے میں کوئی بات کر رہی تھی اور تیسرا میں کافی نالائق بھی واقع ہوئی ہوں۔ :openmouthed:
ہاہاہا
میں تو چکرا ہی گئی تھی کہ یہ کیا اور کیوں لکھا ہے آپ نے کلک کرنے پر پتہ لگا :ROFLMAO:
میں الحمداللہ بالکل ٹھیک ٹھاک
آپ اور نالائق :eek: سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
 
تعبیر

محفلین
سارے ہوگئے کیا؟؟ بھئی میرے لیے تو کچھ بچایا ہی نہیں :(
آپ دیر سے کیوں آئے
کہیں اسکول والا حال تو نہیں کہ ٹیچر کے سوال پوچھنے پر دعا مانگا کرتے تھے کہ یا اللہ ہم سے نا پوچھیں اور کسی اور کے جواب دینے پر کہتے تھے کہ اوہ یہ تو ہمیں آتا تھا :p
 
تعبیر

محفلین
Answers
1. Taco Bell
2. Facebook
3. Nescafe
4. Panasonic
5. Barclays
6. McDonalds
7. HP
8. Johnnie Walker
9. Philips
10. Mtv
11. Siemens
12. Xerox
13. 7up
14. Sprite
15. Nike
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ہاہاہا
میں تو چکرا ہی گئی تھی کہ یہ کیا اور کیوں لکھا ہے آپ نے کلک کرنے پر پتہ لگا :ROFLMAO:
میں الحمداللہ بالکل ٹھیک ٹھاک
آپ اور نالائق :eek: سوال ہی پیدا نہیں ہوتا

:openmouthed: یہ جاپانی ناموں والا تھریڈ واقعی مزے کا تھا۔ اور ہاں نالائقی کا ایک ثبوت یہ تو دیکھیں ناں کہ مجھے ابھی احساس ہوا ہے کہ یہ تو انگریزی سیکشن ہے۔ :sad:
 
تعبیر

محفلین
:openmouthed: یہ جاپانی ناموں والا تھریڈ واقعی مزے کا تھا۔ اور ہاں نالائقی کا ایک ثبوت یہ تو دیکھیں ناں کہ مجھے ابھی احساس ہوا ہے کہ یہ تو انگریزی سیکشن ہے۔ :sad:

ہاہا ہا
lukashirikachi کوئی بات نہیں
ویسے بھی یہاں انگلش لکھنا خاصہ مشکل ہے اور کاپی پیسٹ اس سے بھی زیادہ محنت طلب کہ سب کچھ ادھر کا ادھر ہو جات ہے ۔اسی لیے بہت کم کر دیا ہے یہاں پوسٹ کرنا
 
تعبیر

محفلین

ایسے اور تو نہیں ہیں البتہ لوگوز پوسٹ کیے جا سکتے ہیں اور باقی انہیں بوچھیں
ایسا سلسلہ آپ بھی پوسٹ کر سکتے ہیں ویسے :)
نیا گیم کر کے شروع کریں کوئی سا ایک لوگو اور جو اسے بوچھ لے وہ دوسرا لوگو پوسٹ کرے اور یہ گیم یونہی چلتا رہے :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ہاہا ہا
lukashirikachi کوئی بات نہیں
ویسے بھی یہاں انگلش لکھنا خاصہ مشکل ہے اور کاپی پیسٹ اس سے بھی زیادہ محنت طلب کہ سب کچھ ادھر کا ادھر ہو جات ہے ۔اسی لیے بہت کم کر دیا ہے یہاں پوسٹ کرنا

:jokingly: :jokingly: :jokingly: بس میں نے اپنا یہی نام بتانا ہے سب کو۔ بس پہلے خود یاد کر لوں :openmouthed:
جی تعبیر بالکل یہی مشکل ہوتی ہے۔ سارا جملہ الٹ پلٹ ہو جاتا ہے۔
آپ ہمیشہ دلچسپ آئیڈیاز لے کر آتی ہیں۔ کاش میں بھی اتنی کری ایٹو ہوتی۔ :)
 
ہاں نا کتنے مشکل نام ہیں جنہیں یاد کرنا تو یاد کرنا پکارنا بھی خاصہ مشکل ہے
گڈ جوک میں کب ، کیسے اور کہاں سے کری ایٹو ہو گئی؟؟؟
آپ کو دیکھ کر میرے منہ سے بھی کچھ اس طرح کا کاش نکلتا ہے کہ کاش میں اتنی ذہین اور بذلہ سنج اور حاضر جواب ہوتی
کاش شششششششششششششش(ویسے میری کاش کچھ زیادہ ہی لمبی ہے) :p
 
Top