mwalam
محفلین
بسم اللہ الرحمٰن آلرحیم
السلام علیکمGnome کے ترجمہ کیلئے میں Guidelines دے رہا ہوں ۔
1 -سب سے پہلے آپ یہاں سے نفیس ویب نسخ فونٹ ڈاؤنلوڈ کریں ۔
http://www.crulp.org/nafeesWebNaskh.html
3- کی بورڈ اور فونٹ انسٹال کرنے کے بعد آپ آپ یہاں پر اپنا اکاؤنٹ بنائیں گے ۔
http://l10n.urduweb.org/entrans/main.php
4- رجسٹر ہونے کے بعد آپ ای ٹرانس میں لاگ ان ہوں ۔ یہاں پر آپکو Gnome کا سیکشن نظر آئے گا ۔
5- Gnome کی ٹیم کا دراومدار کس قسم کے لوگوں پر ہو گا ۔ اور ترجمہ کیسے کرنا ہے کے لیئے آپ نیچے دئے گئے لنک کو دیکھیں ۔
http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=3392
ای ٹرانس کو استعمال کرنے کا طریقہ نیچے دئے گئے لنک میں موجود ہے ۔
http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=3440
میں آپکو نیچے ایک لنک مثال کے طور پر دے رہا ہوں- آپکو اسطرح ترجمہ کرنا ہے ۔
http://l10n.urduweb.org/entrans/list.php?file_list=yes&file_id=60&page=1