شاہ زیب اسماعیل
محفلین
اسلام و علیکم
کیا ہیکنگ کرنا جائز ہے ؟ کیا ہم ہیکنگ کر سکتے ہیں ؟ کیا میں ہیکنگ سیکھا سکتا ہوں ؟
شکریہ
کیا ہیکنگ کرنا جائز ہے ؟ کیا ہم ہیکنگ کر سکتے ہیں ؟ کیا میں ہیکنگ سیکھا سکتا ہوں ؟
شکریہ
جنات پکڑنے والا اصول ہیکنگ پر بھی لاگو ہووے گا؟!میری اجازت چاہیے؟
اجازت ہے
مگر کبھی ناجائز استعمال نہ کرنا ورنہ عمل الٹ پڑے گا
میرے خیال میں فن کے حساب سے جائز ناجائز کی بات نہیں۔ ہاں اس کے استعمال پر بات ہے۔ جیسے چاقو کے جائز ناجائز ہونے کا کوئی نہیں پوچھتا، ہاں یہ ضرور ہے کہ چاقو استعمال کہاں ہو رہا ہے، خربوزے پر یا گردن پر۔ رہی بات سیکھنے کی تو حضور آج کل جس کے پاس انٹرنیٹ کہ سہولت موجود ہے، اس کے پاس نہ سیکھنے کا کوئی جواز نہیں رہ جاتا۔ گوگل پر تلاش کیجیے بہت مواد مل جائے گا۔
پر اکاونٹ ہولڈر سے فردا فردا مانگنی پڑے گی ناک رگڑ کرجناب ناجائز استعمال تو بہت کر چکا ہوں اب توبہ کر لیا ہے
ناجانے کتنے لوگوں کا دل دکھایا ان کا اکائونٹ ہیک کر کے
اللہ مجھے معاف کرنا
مجھے تو تلاش تھی استاد کی چلیے۔۔ سکھا دیجے۔۔
ہر جگہ لاگو ہوئے گاجنات پکڑنے والا اصول ہیکنگ پر بھی لاگو ہووے گا؟!
بزرگوں کی رائے درکارہے جناب
پر اکاونٹ ہولڈر سے فردا فردا مانگنی پڑے گی ناک رگڑ کر
نا سمجھی کی معافی چاہتا ہوں،میرے خیال میں ’ethical hacking‘ کے متعلق پڑھیے اسی ترتیب پر اپنا علم دوسروں سے شئیر کرسکتے ہیں۔جناب سیکھنے کی نہیں سیکھانے کی بات کر رہا ہوں
کھانی ہوگیوہ تو بہت مشکل ہے سب کے سب مجھے بہت ماریں گے
بھائی ایچ اے خان میری کیا آپ سے دشمنی ہے یہ سچ بولنے کی گولی کھا لی ہے آپ نے
ایسے دوست دو چار اور ہو جائیں تو دشمن کی کیا ضرورت ہےدوستی میں بتلاریا ہوں
ہیکنگ سے بچنے کے لیے بھی ہیکنگ سیکھنا جائز ہے.جائز ہیکنگ؛ کسی کا پاسورڈ گم ہو جائے، چوری ہو جائے، حوالات میں ہو یا اوپر چلا جائے تو اسکے مواد تک رسائی کیلئے کی گئی ہیکنگ جائز ہے۔
ناجائز ہیکنگ: کسی کا پاسورڈ چرا کر اسکے اکاؤنٹ تک رسائی خواہ وہ کسی بھی نوعیت کی ہو ناجائز ہیکنگ ہے