Hacking کیسے کی جاتی ہے ؟

اچھا ٹاپک ہے ویسے ۔ مزے کا ہے ۔ میں نے کوشش کی تھی کالی لینکس کے ذریعے ۔ کچھ کامیابی بھی ملی ۔ مقصد صرف سیکھنا تھا لوگوں کے وائی فائی پاسورڈ تک رسائی کیسے کی جائے ۔ ڈکشنریز ڈانلوڈ کیں ۔
ڈارک انٹرنیٹ میں گھوما پھرا ۔ سسپنس ختم ہوا تو کچھ سکون آیا :)
 
کالی لینکس کے ذریعے آپ نے وائی فائی کا پاسورڈ توڑا ؟ اسے آپ نے اوریکل ورچول بکس کے ذریعہ کیا تھا یا پھر لنکس کو اپریٹنگ سسٹم میں ڈال کر ؟
 
ہیکنگ کا ویسے تو مجھے جنون کی حد تک شوق ہے ۔ کچھ تھوڑی بہت انڈر سٹینڈنگ بھی ہے ۔ پُرانے طریقے جیسا کہ فشنگ وغیرہ ٹرائی بھی کیے ہیں ۔ لیکن کسی کو کبھی کوئی نقصان نہیں پہنچایا
 
کتنی کامیابی ملی آپ کو ؟ کیا آپ نے دونگل کے ذریعہ وائی فائی کا پاسورڈ حاصل کر لیا ؟
کامیابی اس حد تک ضرور ملی کہ کچھ کمزور پاسورڈز تک رسائی ملی ۔ لیکن اس سے زیادہ نہیں ۔ ویسے بھی بڑا صبر آزما کام ہے ۔ 24 سے 36 گھنٹے تک انتظار ۔ انتطار ۔ انتطار
 
سروش

محفلین
شوقین حضرات مملکت خداداد میں نافذ حالیہ سائبر کرائم ایکٹ کو بغور پڑھ لیں ۔ پھر شوق فرمائیے گا ۔ ۔
 
میں نے لا تعداد اکاؤنٹ ہیک کئے تھے اللہ مجھے اس کے لئے معاف کر دے اب سب سے تو معافی نہیں مانگ سکتا ؟

ایچ اے خان درست کہتے ہیں ، کیونکہ معافی مانگنا ہی اصل توبہ ہے۔ اور اگر مالی نقصان بھی کیا تھا تو اس کی ادائیگی تو بہت ہی ضروری ہے۔ اللہ نے ہی اپنے بندوں کے حقوق مقرر کیے ہیں اس لیے صرف اللہ میاں سے معافی مانگنا کافی نہیں۔ ہاں اگر بالکل ممکن نہ ہو تو الگ بات ہے۔
میں نے بھی یہ سب دوستانہ ہی کہا۔
 
یا پھر حج عمرہ کرلیوے
 
Top