محمد عظیم الدین
محفلین
جی درست فرمایا آپ نے لیکن چاقو کا یہ استعمال ہر ایک کے لیے مناسب نہیں، وگرنہ مزید فساد پھیلنے کا خدشہ ہوتا ہے۔بھئی بہت سی گردنیں بھی اسی لائق ہوتی ہیں جن پر چاقو چلنا خربوزے پر چلنے کی طرح ہوتا ہے بلکہ اس سے بھی زیادہ نفع آور۔مثلاََ دہشت گردوں کی گردن فسادیوں کی گردنیں اور حلال مویشیوں کی گردنیں وغیرہ۔