محمود احمد غزنوی
محفلین
ایک چیز ہوتی ہے فوق الفطرت اور ایک ہوتی ہے فوق العادت۔۔۔ جنات مافوق الفطرت نہیں ہیں بلکہ مافوق العادت۔۔۔یعنی عادتاّ Normaly کسی کو محسوس نہیں ہوتے لیکن اگر کسی کو انکی موجودگی کا احساس ہو تو ضروری نہیں کہ بندہ عقلی طور پر غیر مستحکم ہو۔۔۔۔ہاں بہت سے عقلی طور پر غیر مستحکم بندے جنات کے ساتھ encounter کے وہم میں مبتلا ہوسکتے لیکن یہ ضروری نہیں کہ ہر بندہ عقلی طور پر غیر مستحکم ہو۔۔۔آپ کیلئے یہ بات قبول کرنا زیادہ آسان ہونا چاہئیے کیونکہ ماشاء اللہ آپ مسلمان ہیں اور قرآن پر ایمان رکھتے ہیں۔۔۔۔ذہنی طور پر مستحکم بندہ میں اسے سمجھتا ہوں جو اپنے ساتھ ہونے والے واقعات و حادثات کی عقلی توجہ تلاش کرنے کی کوشش کرے اور اسے محض مافوق الفطرت کہہ کر چپ نہ کر جائے۔
واضح رہے کہ میں یہاں اپنے مشاہدات یا اپنے تصورات کو بیان نہیں کر رہا بلکہ ہم یہاں بحث کر رہے ہیں کہ کیا چیز عام طور پر پائی جاتی ہے یا نہیں۔ یعنی میری ذات نہیں بلکہ ایک عمومی بات