محترم طلحہ تیمور آپ کو دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
اللہ سوہنا آنے والے دنوں کو آپ کے لیئے آسان اور کامیابیوں سے بھرپور فرمائے ۔۔۔۔۔۔۔
ماما بابا کو بھی تھوڑا تھوڑا کیک دے دینا ۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
نایاب بھیا! شکر ہے اللہ کا آپ آ گئے۔محفل آپکے بغیر بہت اُداس تھی۔ قیصرانی بھائی تو آپ کی طرح اپنی مصروفیات ختم ہوتے ہی آجائیں گے۔ البتہ شمشاد بھیا کو ضرور لے آئیں۔