Help required from Urdu gurus

سہیل اقبال

محفلین
[align=left:cec0727099]Found this great software to type udru, but its keyboard layout for Urdu is in standard Urdu. Who can help creating a phonetic keyboard layout for this free software, and put on this forum for all?
UniPad
And how to use ms word to type Urdu (its cursor dose not stays where you type)

Thanks

Sohail[/align:cec0727099]
 

جہانزیب

محفلین
اگر آپ ونڈوز ایکس پی استعمال کرتے ہیں تو براہ راست ورڈ میں اردو لکھ سکتے ہیں اور یونی پیڈ کے مقابل نبیل نے ایک اردو ایڈیٹر بنایا ہے جس کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ اس میں اردو صوتی بورڈ استعمال کر کے اردو لکھ سکتے ہیں۔۔ اور آپ محفل میں اردو میں ارسال کیوں نہیں کر رہے ہیں۔۔
اردو ایڈیٹر آپ اس ربط سے حاصل کر سکتے ہیں۔۔
والسلام
 

سہیل اقبال

محفلین
[align=left:ff2cc0dfd1]Thanks for the tips, guys. Nabeel’s editor is a good ad-hoc one, but I really needed a standard urdu editor with proper control over language features. Thanks for the tip anyway.
:)
I’m not that “urdu-conscious” btw, so I use it when I really need it, and I believe this forum doesn’t pose any restriction to go urdu only, as I see an English/urdu selection option on posting pages.

Thanks

Sohail[/align:ff2cc0dfd1]
 

نبیل

تکنیکی معاون
سہیل، اچھا کیا آپ نے یہ نکتہ اٹھایا۔ میں یہاں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہم نے انگریزی کو دیس نکالا نہیں دیا ہوا۔ اگرچہ یہاں پوسٹ کرنے کا طریقہ ترجیحاً اردو میں ہے لیکن آپ چاہیں تو شوق سے انگریزی میں پوسٹ کرسکتے ہیں۔ بس اس بات کا دھیان رکھیں کہ اسے لیفٹ الائن کردیں اور کوئی اور مناسب فونٹ منتخب کر لیں۔
 
Top