Help

terminator

محفلین
MENE PHPBB3 INSTALL KARTE WAQT YE ERROR ARAHA HEY ISKO KAISE THEEK KAROON.MENE ISKO PHPBB KI SITE DOWNLOAD KYA HEY
Could not connect to the database, see error message below

Access denied for user 'ITFORUM'@'localhost' (using password: YES)
 

رند

محفلین
ٹرمینٹر بھائی آپ یہ تو بتائیں کہ آپ نے پی ایچ پی بی بی کو کون سی ویب سپیس پہ اپ لوڈ کیا ہے ؟ کسی فری ویب سپیس پہ کیا ہے یا کہ خریدی ہوئی پہ ؟ یہ ارر جو آرہا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ نے mySql database کا مواد فورم کو انسٹال کرتے ہوئے درست طریقے سے نہیں دیا ہے یہ بات یاد رکھیں کہ کہ database کا ایک username ایک password اور ایک host nameہوتا ہے یہ تینوں درست دینے پڑتے ہیں ورنہ آپ کا کوئی بھی پی ایچ پی سکرپٹ مثلا یہی پی ایچ پی بی بی فورم ڈیٹا بیس سے کونیکٹ ہی نہیں ہوپاتا اور طرح طرح کے ارر دیتا ہے آپ ایک بار پھر اپنے فورم کی انسٹالیشن میں جائیں اور دیکھیں کہ آپ نے ڈیٹا بیس کا ہوسٹ ، یوزر نیم اور پاس ورڈ درست دیا ہے کہ نہیں اور میں نے پی ایچ پی بی بی فورم انسٹال کرنے کا پورا مضمون تحریر کیا ہے جو آپ یہاں سے پڑھ سکتے ہیں مزید کوئی مشکل ہوتو پوچھ لیجیے گا جو آتا ہوگا ضرور بتاؤں گا میں نے بھی اس پی ایچ پی بی بی کے لیے بہت پاپڑ بیلے ہیں
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=9860
 
Top