کاروں کا شوق بھی نہیں؟مجھے کیوں ادھر "ٹیگوں ٹیگ" کر دیا "شاہ" جی، نہ میں علی عظمت کا فین اور نہ ہی سیاحت کا۔
جی نہیں کاروں کا شوق بھی نہیں۔ کتابوں اور میوزک کا ضرور ہے، لیکن یہاں یہ کہاں!کاروں کا شوق بھی نہیں؟
ٹنڈ کے بھی نہیں؟مجھے کیوں ادھر "ٹیگوں ٹیگ" کر دیا "شاہ" جی، نہ میں علی عظمت کا فین اور نہ ہی سیاحت کا۔
ٹنڈ آ لی سرکار، گھوڑے پنج تے بندوقاں چار!ٹنڈ کے بھی نہیں؟