عبدالقیوم چوہدری
محفلین
آہاں۔ یہ بھی بہت ہےروزانہ نہیںمگر ہفتے میں ایک دو دن
آہاں۔ یہ بھی بہت ہےروزانہ نہیںمگر ہفتے میں ایک دو دن
درخواست جمع کروائے بغیر ہی کام ہو گیا تھا۔آہاں۔ یہ بھی بہت ہے
یہ نسخہ اپنے محمدی صاحب کو بھی عنایت کیجیے۔درخواست جمع کروائے بغیر ہی کام ہو گیا تھا۔
وہ تو دوسرے شہر سے کام کرنا چاہتے ہیں۔ اس کے لئے درخواست کی ضرورت پڑتی ہے۔یہ نسخہ اپنے محمدی صاحب کو بھی عنایت کیجیے۔
دیکھتے ہیں اب محمدی صاحب کا کیا بنتا ہےوہ تو دوسرے شہر سے کام کرنا چاہتے ہیں۔ اس کے لئے درخواست کی ضرورت پڑتی ہے۔
میں تو الحمدللہ ہوم بیسڈ ہو گیا ہوں 23 ستمبر سے گھر سے کام کر رہا ہوں۔دیکھتے ہیں اب محمدی صاحب کا کیا بنتا ہے
سولہ آنے کا مقصد بھی سو فیصد ہوتا ہے۔مہربانی، ویسے ہم 'سولہ آنے' والے تھے
مقصد ؟سولہ آنے کا مقصد بھی سو فیصد ہوتا ہے۔
مطلب ایک روپے میں سولہ آنے ہوتے ہیں اس لیے پہلے لوگ جو بات سو فیصد ٹھیک ہوتی ہے اسے کہتے ہیں کہ یہ بات سولہ آنے ہے۔
بادشاہو، وہ بیگم ہی کیا جس کی فرمائشیں ختم ہو جائیں
توبہ کس لیےمجھ سمیت اکثر لوگ توبہ کر کے اگلے دن دفتر آ گئے تھے.
ورک فرام ہوم تو کرنا ہی پڑتا ہے، ساتھ ورک فار ہوم بھی کرنا پڑتا ہے۔توبہ کس لیے
ہمممم۔ ورک فار ہوم گناہ نہیں ہوتا۔ آپ توبہ کرنے کے بجائے کسی اور طرح سے بیان کردیتے۔ورک فرام ہوم تو کرنا ہی پڑتا ہے، ساتھ ورک فار ہوم بھی کرنا پڑتا ہے۔
یعنی ڈبل ورک
سولہ آنوں میں 64 پیسے ہوتے تهے۔مطلب ایک روپے میں سولہ آنے ہوتے ہیں اس لیے پہلے لوگ جو بات سو فیصد ٹھیک ہوتی ہے اسے کہتے ہیں کہ یہ بات سولہ آنے ہے۔
سچی !سولہ آنوں میں 64 پیسے ہوتے تهے۔
جی آ۔
لیکن میں تو بہت خوش ہوں گھر پر کام کرنے میں اور فوائد بھی بہت ہیں۔ہمیں دھرنے کے دور میں ایک دن ورک فرام ہوم کی اجازت دی تھی.
مجھ سمیت اکثر لوگ توبہ کر کے اگلے دن دفتر آ گئے تھے.
اللہ آپ کو خوش رکھے۔ کچھ جاب نیچر کا بھی فرق ہوتا ہے۔لیکن میں تو بہت خوش ہوں گھر پر کام کرنے میں اور فوائد بھی بہت ہیں۔
یہی تو فائدہ ہےورک فرام ہوم تو کرنا ہی پڑتا ہے، ساتھ ورک فار ہوم بھی کرنا پڑتا ہے۔
یعنی ڈبل ورک