نبیل نے کہا:
تفسیر کیا چیز کام نہیں کر رہی؟ کیا ابھی تک لوکل سسٹم پر فورم ٹھیک نہیں چل رہی؟
جہاں تک یوزر منیجمنٹ کا تعلق ہے تو یہ کٹیگری موڈ کے موجودہ ورژن میں ممبر لسٹ میں منتقل ہو گئی ہے۔ آپ اوپر فہرست ارکان میں جا کر کسی بھی رکن کے نام پر سرچ کریں اور وہاں سے اس کے پروفائل میں جا کر Administration آپشن پر چلے جائیں۔ لیکن بین کرنےکے لیے آپ کو ایڈمن سیکشن میں ہی جانا ہوگا۔
شکریہ نبیل
پروفائلز آپشن اب کام کر رہے ہیں۔ یعنی اوتار وغیرہ ( Urgent - completed)
دانشکدہ کی اوپننگ پورٹل پیج ہر کرنےکی ماڈیفیکیشن نے کام نہیں کیا۔ زکریا کے input کا انتظار ہے۔ ( important -stalled )
ایچ ٹی ایم ایل کام نہیں کرتی( working on it)
1۔ یونیورسل سرور کام کررہا تھا۔ phpBB2.0.20-eng بفیر پرابلم انسٹال ہوا تھا۔ phpBB2.0.20-urdu انسٹال ہو لیکن
کریکٹرز ڈسلپے پرابلم تھا۔یونیورسل سرور نے php 4.3.11 کیdowngrade کے بعد اور ماڈ لگانے کے بعد ویب سرور نے کام کرنے سےانکار کردیا۔ ماڈ چیک کی ، سنٹکس کی کوئی غلطی نظر نہیں آئی۔
لوکل ہوسٹ کی ڈسک بن جاتی ہے ، سرور لوڈ ہوجاتا ہے۔ ایم ایس کیو اسٹارٹ ہوجاتا ہے، پی این پی ایڈمین کام کرتا ہے۔ اپاچی کا کانفگ پیج ڈسپلے ہوتا ہے۔
پرابلم: لوکل ہوسٹ not found اپاچی کی انفو پیچ not found ۔ اور جب پی ایچ پی انسٹال کرتا ہوں تو انسٹال پیج not found ۔
جب ٹرابل شوٹنگ ناکام ہوئ۔ تو میں نے ان انسٹال کرکے یونیورسل سرور ری انسٹال کیا ۔نئی انسٹالیشن کے بعد وہی پرابلم - یہ virgin انسالٹالیشن ہے as is out of box ۔ سو ماڈ پرابلم نہیں تھیں۔ Welcome to hackers world
میں اس پرتحقیقات جاری رکھوں ،