امیج کا ٹیگ لگا کر
<img src="filename.jpg" >
یہاں میں نے ایک فوٹو جس کانام فائل نیم ڈاٹ جے پی جی ہے سلیکٹ کیا ہے۔
آئی ایم جی ، امیج کے لیے ہے اور ایس آر سی ، اس کا سورس بتاتا ہے۔
فوٹو اگر ایچ ٹی ایم فائل کے فولڈر میں ہوتو بس نام لکھنا ہی کافی ہے، اور اگر آپ کی فائل کسی "امیجس" نامی
فولڈر، جوکہ ایچ ٹی ایم ایل ساتھ ہے تو image/filename.jpg لکھنا پرے گا۔ اسی مناسبت سے ایس آر سی لکھتے ہیں کہ پورا سورس بتا ڈالو ورنہ تصویر نظر نہیں آنے والی