السالام و علیکم امید ہے کہ آپ لوگ ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔ میں کافی عرصے سے اردو ویب سے دور رہا اسکی وجہ میری انتہائی تعلیمی وجوہات ہیں۔ اب میں دوبارہ ایکٹو ہو گیا ہوں۔ جہاں سے ہم نے Gnome کا ترجمہ چھوڑا تھا۔ میں دوبارہ وہیں سے شروع کرنے جا رہا ہوں۔